Grief at the Condition of the Country and its People: A Meditation on the Fake Gurus
- MS Maasoom
- Sep 4, 2017
- 1 min read
غم ے منظر ے صورت ے ہال ے ہند
ایک نظم
یہ میرا وطن نامرادوں کی سر زمین
تھی وہ کبھی انساں فرشتوں کی سر زمیں
کوئ بھی بن جاتا ہے نمائندہ بستی کا
گھر انکے چاہے ہوں ذلیل کارناموں کی سر زمیں
یہ میرا وطن نامرادوں کی سر زمین
تھی وہ کبھی انساں فرشتوں کی سر زمیں
کہاں سے گمراہ ہوئی ہے میرے ہندوستان کی عوام
دیتی کیوں ہے تاج و خطاب حیوانوں کو میری سر زمین
یہ میرا وطن نامرادوں کی سر زمین
تھی وہ کبھی انساں فرشتوں کی سر زمیں
کاش کے وہ داغ داغ اجالا ابھرے صوبہ ے آزادی کا
بھر جائے سورج کی بینور کرنوں سے میری سر زمین
یہ میرا وطن نامرادوں کی سر زمین
تھی وہ کبھی انساں فرشتوں کی سر زمیں
