A Map of the Lover's Heart
- MS Maasoom
- Sep 6, 2017
- 1 min read
نقش ے انسان کو ڈھونڈھتا ہے دل
گر فتا مل جائے تو ذرا جورہ دینا
ہم تو انسے یہی امید کرتے تھے
کے گر گم جایں ہمے بھلا دیں وہ
وہی نقشا جو دل سمجھ بیٹھا
وہی پھٹ جائے تو دل کہاں کو جائے
منہ میں اک بات جو دبی دبی سی تھی
وہی گر کہیں کہی جائے تو کیا کیجئے
